PUNJAB PENSION RESTORATION DATE CALCULATOR
PUNJAB EMPLOYEE
پینشن بحالی کیلکولیٹر
پنجاب سرکاری ملازمین کے لیے پینشن بحالی کی متوقع تاریخ معلوم کریں۔ اپنی تاریخ پیدائش، ریٹائرمنٹ کی تاریخ اور کموٹیشن فیصد درج کریں۔
کیلکولیٹر استعمال کرنے سے پہلے یہ معلومات تیار رکھیں:
1
اپنی تاریخ پیدائش (دن، مہینہ، سال)
2
ریٹائرمنٹ کی تاریخ (دن، مہینہ، سال)
3
کتنے فیصد کموٹ کروائی (25% تا 50%)
4
پالیسی اور چارٹ خود بخود لاگو ہوگا
سروس بک یا شناختی کارڈ والی سرکاری تاریخ
جس دن آپ باقاعدہ ریٹائر ہوئے
✓ حساب مکمل ہوگیا (Punjab Pension Restoration)
پینشن بحالی کی متوقع تاریخ
--
--
تاریخ پیدائش:
--
تاریخ ریٹائرمنٹ:
--
عمرِ ریٹائرمنٹ:
--
عمر Next Birthday:
--
لاگو پالیسی:
--
لاگو کموٹیشن چارٹ:
--
کموٹیشن فیکٹر:
--
بحالی کی مدت:
--
پینشن بحالی کا حساب کیسے ہوتا ہے؟
پنجاب حکومت کے رولز کے مطابق ریٹائرمنٹ پر کموٹ کروائی گئی پینشن کی بحالی ریٹائرمنٹ کے وقت کی عمر کے کموٹیشن فیکٹر پر منحصر ہوتی ہے۔ یکم دسمبر 2001 سے نافذ العمل چارٹ کے تحت نوٹیفکیشن F.15(2)-Reg.6/2015 کے مطابق 60 سال کی عمر میں ریٹائر ہونے والے کی پینشن 12 سال بعد اور 56 سال پر ریٹائر ہونے والے کی 14 سال بعد بحال ہوتی ہے۔
اہم نوٹ (Disclaimer):
یہ calculator صرف معلوماتی/تخمینی رہنمائی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ پینشن بحالی کی حتمی تاریخ متعلقہ پنجاب حکومت کے نافذ العمل Pension Rules، Finance Department Notifications اور متعلقہ محکمہ/Accounts Office کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق ہوگی۔
